دور کہیں لے جاتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کسی بات سے کوئی نہ کوئی بات یاد آتی ہے
ہر نئی بات سے کوئی پرانی بات یاد آتی ہے

جب کبھی باتوں باتوں میں کوئی بات یاد آتی ہے
پھر یاد کرنے والے کو دور کہیں لے جاتی ہے

Rate it:
Views: 412
24 Nov, 2009