وہ کام میں لاکر وسائل تھے ہمیں جو دستیاب تجھ کو کر لینے میں راضی ہم ہوئے گر کامیاب ہم نے نصب العین ا پنا تم پھر سمجھ لو پا لیا یوں دور ہو جا تا ہے گر قلب و جگر کا ا ضطراب