دو پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تحریک آزادی ہند کےنتیجہ میں مسلمانوں کو
کیا جانو تم، کیا تحائف میری جان ملے تھے

دو ٹکڑے ہوئےتھے ٹوٹ کر بنگال وپنجاب
تو ہندؤں کو ایک ہمیں دو پاکستان ملےتھے

Rate it:
Views: 691
15 Sep, 2018
More Political Poetry