ديار - يار سے آئی جو ، ہميں خبر تغافل كی
Poet: Neelam By: Neelam, Lahoreہر لمحہ تيری ياد ميرے تعاقب ميں رہتی ھے
ميرے سينے ميں مدفن تكميل كی اک تپش جو رہتی ھے
ديار - يار سے آئی جو ، ہميں خبر تغافل كی
جگر كے چاک ہونے كی ابھی وہ اک رسم رہتی ھے
More Sad Poetry