دُھوپ چھاؤں سا شخص

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

ایک ایسا شخص ہے میرا سائبان
جس کی چھاؤں بھی دُھوپ کی سی ہے

پاس ہو کر بھی دُور ہے مجھ سے
اُس کے شفیق لہجے میں بھی بد گُمانی سی ہے

Rate it:
Views: 513
12 May, 2016