دِل پہ لِکھی تحریر ہے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreدِل پہ لِکھی تحریر ہے
جیسے میری تقدیر ہے
باندھ کر رکھا ہے
کِسی کی یاد نے یوں
جیسے کوئی زنجیر ہے
More General Poetry
دِل پہ لِکھی تحریر ہے
جیسے میری تقدیر ہے
باندھ کر رکھا ہے
کِسی کی یاد نے یوں
جیسے کوئی زنجیر ہے