دِل کا شیشہ ٹو ٹ گیا

PoetUA Submitted byUA
Text size

دِل کا شیشہ ٹو ٹ گیا
دستِ یار چھوٹ گیا
ہستی ویراں کر گیا
ایسے مقدر روٹھ گیا
چندہ سچی بات کہوں
پکڑا تیرا جھوٹ گیا
نئے کھلونے لے آنا
پرانا کھلونا ٹوٹ گیا
عظمٰی میرا پیارا دوست
مجھ سے کیسے روٹھ گیا

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied