دِل کی کثافت دُور ہو جائے
Poet: UA By: UA, Lahoreدِل کی کثافت دُور ہو جائے
تو چہرہ بھی پُرنُور ہو جائے
شَر کی سیاہی دِل سے اُتر جائے
خیر کی لطافت سے رُوح سرُور پائے
دِل کی کثافت دُور ہو جائے
تو چہرہ بھی پُرنُور ہو جائے
More General Poetry
دِل کی کثافت دُور ہو جائے
تو چہرہ بھی پُرنُور ہو جائے
شَر کی سیاہی دِل سے اُتر جائے
خیر کی لطافت سے رُوح سرُور پائے
دِل کی کثافت دُور ہو جائے
تو چہرہ بھی پُرنُور ہو جائے