بھٹکے ہوئےانسان کو راہ پہ لایا جا سکتا ہے کرہ ارض کو امن کا گہوارہ بنا یا جا سکتا ہے روٹھی تقدیر کو تدبیر سے منایا جا سکتا ہے گم کردہ منزل کا نشاں دکھایا جا سکتا ہے