دکھوں کو اپناسہارا بنا کر چلتے ہے درد کوسینےسے لگا کررکھتے ہے آنسوں کو پی کےدرد کو چھپاتے ہے جھوٹی ہسی سے دوسروں کوبہلتے ہے ڈوبتے سورج کی مانند اپنی زندگی ہے ہلکی سی روشنی بھی امید سی لگتی ہے