Add Poetry

دکھوں کی برسات

Poet: عقیلہ ولی انجم By: عقیلہ ولی انجم, Skardu

میری زندگی میں دکھوں ک برسات ہے
نہ دن کو چین ہے نہ رات کو قرار ہے

جو میرا ہے وہ بھی مجھے نہیں ملتا
جو پاس تھا وہ بھی چھین گیا

قسمت کی لکیریں بھی بدل جاتی ہے ہر بار
جب وقت میرا اچھا نیہں ہوتا

ختم ہوئی سب خواہش نہ باقی کوئی آرزو
میری زندگی کچھ اس طرح بدل گئی

بھر گیا دل میرا ہر چیز س اب انجم
نہ جان ہے نہ روح باقی اب


 

Rate it:
Views: 591
15 Jun, 2023
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets