خود ہمنےبدعنوانی کا اک درخت اگایا یہاں ہر ایک اس کے پتےجھاڑ رہا ہے شائستگی ملک سےہو گئی رخصت شیر ہی اب چاروں طرف دھاڑ رہا ہے