ملک میں جگہ جگہ دھماکے ہورہے ہیں لگتا ہے سیکیورٹی والے غفلت کی نیند سو رہے ہیں شاید ہمارے گناہ بہت بڑھ گئے ہیں فلک اسی لئے ہم پر الله کے عذاب اسطرح سے نازل ہو رہے ہیں