دھوپ کا مسافر

Poet: UA By: UA, Lahore

میں دھوپ کا مسافر مجھے کیا مطلب چھاؤں سے
شہر میں آ کر کھو گیا ہے دور رہ کر گاؤں سے

Rate it:
Views: 374
30 Nov, 2016