دیدار
Poet: By: Maria Shahzad, riyadhپت جھڑ ہو یا ہو بہار کا موسم
رہتا ہے سدا دل میں تیرے پیار کا موسم
آنکھیں ہیں بے چین تیرے دیدار کے لیے
نا جانے کب ختم ہوگا یہ انتظار کا موسم
More Love / Romantic Poetry
پت جھڑ ہو یا ہو بہار کا موسم
رہتا ہے سدا دل میں تیرے پیار کا موسم
آنکھیں ہیں بے چین تیرے دیدار کے لیے
نا جانے کب ختم ہوگا یہ انتظار کا موسم