دینےہمیں پڑ جائینگے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiدوچار دن کو آئےتھے یہاں بن کے ہم مہمان
بھول گئے سارے جو یاد تھے الله کے فرمان
مرنے پہ چھوڑ آئیں گے احباب دباکے قبرمیں
دینےہمیں پڑ جائینگے سب اکیلے ہی امتحان
More General Poetry






