دین ومذہب

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

تہزیب سے ہو کیا غرض ان کو
ہوں جو مذہب کےما ننے والے

ہمیشہ سے ہی یہاں رہے غالب
دین ومذہب کافرق جاننےوالے
 

Rate it:
Views: 397
25 Jan, 2014