دیوانہ سا ہو جاتا ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreتمہیں دیکھتے ہی سب کچھ بھول جاتا ہوں
پھر تم سے کچھ کہنے کا موقعہ کہاں پاتا ہوں
تمہیں دیکھتا ہوں سپنوں میں کھو جاتا ہوں
بیداری کے عالم میں لگتا ہے سو جاتا ہوں
اچھا خاصہ دانا ہوں لیکن تمہارے روبرو
ناجانے کیا ہوتا ہے دیوانہ سا ہو جاتا ہوں
تمہیں دیکھتے ہی سب کچھ بھول جاتا ہوں
پھر تم سے کچھ کہنے کا موقعہ کہاں پاتا ہوں
More General Poetry






