دیکھو نہ گھبرانا کہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreدیکھو نہ گھبرانا کہیں
پسپا نہ ہو جانا کہیں
گر زندگی میں دھوپ ہے
تو چھاؤں بھی تو آتی ہے
گر زندگی میں شام ہے
تو صبح بھی آ جاتی ہے
شام ہو یا سحر ہو
شب ہو کہ دن کا پہر ہو
دیکھو نہ گھبرانا کہیں
پسپا نہ ہو جانا کہیں
More General Poetry







