ایسی بستی کبھی دیکھی نہ کہیں اور سنی اپنے خیموں کو بھی خود لوگ جلادیتے ہیں لاش اٹھانے پہ بھی لاش گرا دیتے ہیں اس کو بے مہری عالم کا صلہ کہتے ہیں