ذات واحد

Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

اسی کو پکار
ھے وہی اک ذات واحد
تیری مددگار

ماخوذ
القرآن
.
[2:187] اور جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً میں قریب ہوں۔ میں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں
جب وہ مجھے پکارتا ہے۔ پس چاہئے کہ وہ بھی میری بات پر لبّیک کہیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔

Rate it:
Views: 361
13 Nov, 2015