ذرا سی ٹھیس لگنے سے بکھر جاؤں گی دنیا میں
Poet: washma khan washma By: washma khan washma, Malaysiaذرا سی ٹھیس لگنے سے بکھر جاؤں گی دنیا میں
 مرا ہوتا نہیں تجھ بن گزارالوٹ آؤ نا
 
 محبت بن کے اتری ہے سحر کی گود میں شبنم
 لو وشمہ نے تجھے پھر سے پکارا لوٹ آؤ نا
More General Poetry






