ذرا پرہیز کریں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پا سکتےہیں سب اور کچھ کھویا بھی نہیں
بس مثبت جدوجہد گرتھوڑی سی تیز کریں

گھومیں کھائیں پئیں اور کریں سیرو تفریح
مگر حرص و حوس سے ہم ذرا پرہیز کریں
 

Rate it:
Views: 437
27 Jan, 2015