ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہیں عظیم سرمایہ کتاب و سنت ہی
رد و بدل اس میں ضرب کاری ہے
نبی نہ آئے گا کوئی اب قیامت تک
دعوت الاالله امت کی ذمہ داری ہے
More General Poetry
ہیں عظیم سرمایہ کتاب و سنت ہی
رد و بدل اس میں ضرب کاری ہے
نبی نہ آئے گا کوئی اب قیامت تک
دعوت الاالله امت کی ذمہ داری ہے