جس ظالم پہ ہم مرتے بہت ہیں وہی ہم سے کنارہ کشی کرتے بہت ہیں جن کے اعمال نامے گناہوں سے بھرے ہیں وہی لوگ ہمارے سر الزام دھرتے بہت ہیں نا جانے کب رائی کا پہاڑ بنا لیں اصغر اسی لیے دنیا والوں سے ہم ڈرتے بہت ہیں