رابطہ ان سے بحال کبھی ہو گا

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

رابطہ ان سے بحال کبھی ہو گا
سوچتے ہیں ایسا کمال کبھی ہو گا

کب، کس نے، کس کو، کہاں پر چھوڑا تھا
سُہیل وہ مِلا تو سوال کبھی ہو گا

Rate it:
Views: 625
11 Nov, 2008
More General Poetry