Add Poetry

رابطہ تو رہتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

رابطہ تو رہتا ہے
واسطہ تو رہتا ہے
تم اپنی کہے جاتے ہو
ہم اپنی کہتے جاتے ہیں
بات چیت ہوتی ہے
رابطہ تو رہتا ہے
آشنا نہیں اگر تو بیگانے بھی نہیں
سلسلہءِ باہمی
بات کا تو رہتا ہے
اور کیا چاہئیے
آپ کا ہمارے سے
اور ہمارا آپ سے
واسطہ تو رہتا ہے
رابطہ تو رہتا ہے
 

Rate it:
Views: 360
12 Mar, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets