رات بہکاتی ہے دِن ملامَت کرتا ہے نفس پہ کِسی کا زور نہیں چلتا ہے ایک بھی راہ اختیار نہیں کر پاتا ہے کشاکش دونوں کی دیکھتا ہے جلتا ہے نفس پہ زور کِسی کا بھی نہیں چلتا ہے رات بہکاتی ہے دِن ملامَت کرتا ہے