رات کا پچھلا پہر ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

رات کا پچھلا پہر ہے
چاند پر نظریں گڑیں ہیں
زلف کا بکھراورخ پر
آنکھ سے نکلے ہوئے کاجل کا گالوں پر بہاو
وحشتوں کی مضطرف گھڑیاں ہیں یہ
اس کی یادوں میں بھی ہے انعکاس
اک دھویں کی دل سے اٹھتی ہے لکیر

Rate it:
Views: 418
15 Feb, 2016