رات کا پہر

Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroon abad

ڈھلتے سورج سے تنہائی کی ابتدا ہوتی ہے
اے میرے ہمنشیں کیسے گزارتے ہو تم رات کا پہر

Rate it:
Views: 615
02 Jan, 2013