رات کو جب۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

رات کو جب کوئی ستارہ ٹوٹتا ہے
سحر کو کوئی خواب ہماراٹوٹتاہے

پہلی باردل ٹوٹنےکااتناغم نہیں ہوتا
مشکل ہوتی ہے جب دوبارہ ٹوٹتاہے

Rate it:
Views: 402
21 Jan, 2016