رات کٹتی رھی یوں چاند کو تکتی رہی
آتیش ہجر میں یوں جلتی ہی رہی
گھر کی تنہائی یوں مجھے ڈستی رہی
میں یوں بے چین کروٹ بدلتی رہی
رات بھر چاندنی چھائی رہی
میں اسے دیکھکر سسکتی رہی
اشک یوں میرے بہتے رھے
نام لب پر لہرزتے رہے
آج پھر ھم خود سے لڑتے رہے