رازِ دِل افشا نہ کرنا

Poet: UA By: UA, Lahore

رازِ دِل افشا نہ کرنا
خود کو رسوا نہ کرنا

دِل کی باتیں دِل میں رکھنا
لوگوں میں چرچہ نہ کرنا

خود کو رسوا نہ کرنا
رازِ دِل افشا نہ کرنا

Rate it:
Views: 493
26 Jun, 2019