راستے تو بہت ہوتے ہیں

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

راستے تو بہت ہوتے ہیں مگر
ان پرچلنا سوچ کےپڑتا ہے

انجان راہوں پہ چلنےکی سزا
اپنےہی کیےکابھگتان بھرناپڑتاہے

Rate it:
Views: 376
26 Jan, 2012