راضی نہیں ہوتے

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ ان کی محبت سے بھی راضی نہیں ہوتے
جو بے رخی کا آپ کی گلہ بھی نہیں کرتے
 

Rate it:
Views: 1703
22 Mar, 2012