رباعی
Poet: Adeel Ahmad By: Sajjad Hussain, Burwalaدور رہتا ہو تو انساں بدل ہی جاتا ہے
زر ہو نزدیک تو ایماں بدل ہی جاتا ہے
گزرتا وقت ہر اک نام بھلا دیتا ہے
رت بدلتی ہے تو پیماں بدل ہی جاتا ہے
More General Poetry
دور رہتا ہو تو انساں بدل ہی جاتا ہے
زر ہو نزدیک تو ایماں بدل ہی جاتا ہے
گزرتا وقت ہر اک نام بھلا دیتا ہے
رت بدلتی ہے تو پیماں بدل ہی جاتا ہے