تیرے عشق میں ہوں پاگل آ کے دیکھ لے تیرا حسن مجھ پہ غالب آ کے دیکھ لے اتر جائے گا سکون سے لحد میں عمار بس ایک بار ظالم آ کے دیکھ لے