رب کے بندوں سے محبت رب سے محبت کی صورت ہی ہے خلق خدا سے محبت عبادت بھی ہے اور ضرورت بھی ہے رب سے محبت رکھنے والے انساں سے محبت کرتے ہیں محبت کے دم سے دنیا قائم بھی ہے خوبصورت بھی ہے