رسمِ غلامی

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

ہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی
صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں
ایک گرتا ہے منہ کے بَل جونہی
دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں

Rate it:
Views: 454
08 Jun, 2014