رسٹی جب سےتمہارےساتھ ملے ہیں مقدر ہمارے
اس روز سےہمیں دن میں بھی نظرآتےہیں ستارے
نہ جانےتم ہمیں کیوں غیرسمجھتےرہتےہو صنم
ورنہ ہم پہلی نظر میں ہو گئےتھےدیوانےتمہارے
ابھی تو ہم دونوں کےپیار کی ابتدا ہوئی ہے جانم
رفتہ رفتہ دکھا دیں گےاپنی محبت کےرنگ سارے
ہو سکےتو میری پڑوسن کو یہ بات سمجھا دے
کےوہ چھپ چھپ کرکیا نہ کرے مجھ کو اشارے
تمہارے گھرانے کی سب خواتین کاپیار پا کربھی
اس آس میں بیٹھےہیں کب کوئی دل پہ چھاپہ مارے