رقیب

Poet: Wasraza By: Wasiq Raza, sialkot

 کسی کے نام پے جو جان دیا کرتے ہیں
وہ لوگ بھی عجیب ہوا کر تے ہیں

ہنستا دیکھ کر فوراً لبوں سے بدعا دیں
ہمارے نگر میں ایسے رقیب ہوا کرتےہیں
 

Rate it:
Views: 846
05 May, 2008
More General Poetry