روز و شب

Poet: By: Muhammad Maroo Ansari, Karachi

میرے روز و شب بھی عجیب تھے نہ حساب تھا نہ شمار تھا
کبھی عمر بھرکی خبر نہ تھی کبھی ایک پل کو صدی کہا

Rate it:
Views: 739
29 Jul, 2008