روشنی کے نام
Poet: By: Waqas Ahmad , Darya khanخود کو رکھو تیار غموں کے لیے اس جہاں میں
گھروندے پیار کے نازک شاخ پہ بنانے والے
یاد رکھنا یہ ادائے یہ وفائیں
شاید کبھی زندگی میں ہم بھی تمہیں یاد آئیں
More Sad Poetry
خود کو رکھو تیار غموں کے لیے اس جہاں میں
گھروندے پیار کے نازک شاخ پہ بنانے والے
یاد رکھنا یہ ادائے یہ وفائیں
شاید کبھی زندگی میں ہم بھی تمہیں یاد آئیں