زندگی بحال رکھنا اُمید کے چراغ کی لو کچھ اور بلند کرنا آنے والے سارے رستے روشن روشن ہوجائیں گے بس ایک چراغ سے دوجا چراغ جلائے رکھنا ظلمتوں کی تاریکی میں ہاتھ سے ہاتھ نہ چھوٹنے پائیں یونہی چلتے جانا ہے دیکھنا ایک دن روشن سحر ہوجائے گی