روٹھتے کیوں نہیں؟

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

آج اس نے ہم سے پوچھ ہی لیا
کہ ہم اس سے روٹھتے کیوں نہیں؟

ہم اسے کیسے کہہ دیتے لکی
کہ جانتے ہیں تم ہمیں مناؤں گے نہیں

Rate it:
Views: 356
28 May, 2011