روٹھ جاؤں ، ---تو کیا مناؤ گے؟
Poet: UA By: UA, Lahoreروٹھ جاؤں ، ---تو کیا مناؤ گے؟
تم سے ایسی امیّد رکھوں میں؟
جب تمہیں اعتبار آجائے
ہم سے ایسی امیّد رکھ لینا
More Love / Romantic Poetry
روٹھ جاؤں ، ---تو کیا مناؤ گے؟
تم سے ایسی امیّد رکھوں میں؟
جب تمہیں اعتبار آجائے
ہم سے ایسی امیّد رکھ لینا