دل کے زخم تھے جِتنے سارے آج دھو ڈالے دھڑکنوں کی مالا پہ اشک سب پِرو ڈالے اپنے میلے دامن کو دھو لیا ہے تھوڑا سا آج سوچ کر تم کو رو لیا ہے تھوڑا سا