رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص گیا تو پھر لوٹ کے آیا ہی نہیں سائل گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص