زرد پتوں کی طرح

Poet: UA By: UA, Lahore

لو بہار آگئی پے
پھول کِھلے ہیں
رنگہا رنگ چار سو
اور ایک تم ہو
کہ مرجھائے جاتے ہو
جارہے ہو
خزاں رسیدہ
زرد پتوں کیطرح

Rate it:
Views: 480
31 Jan, 2017