زمانہ بدچلن اوریہ دورپرفتن

Poet: nosheen fatima abdulhaqq By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arab

زمانہ بدچلن اور یہ دور پرفتن
خلقت ساری پستیوں کی جانب گامزن

جتنی گراں نیکی ہوئی اثم ہواآساں
قلیل راہنماہیں اکثریت راہزن

اجڑرہےآشیاں بکھررہی ہیں عصمتیں
ایسی عین کےزیراثرہےکیوں آیاچمن؟

فروغ شرکےواسطےانساں ہواکوشاں
انسانیت سوگئی شیطانیت ہےموجزن

عرصہء درازسےجاکےکہیں ہےکھوگیا
ظلمتوں کی نگریوں میں مسلماں کامن

کھل گئےہیں مےخانےتومسجدیں ہوئیں ویراں
قرآں حدیث ناگوار،گنواراپن آوارہ پن

چیخ وپکارکی عادی کیوں نہ ہوں یہ سمعتیں
بکھررےہیں اعضاء کٹ رہے ہیں تن

وقت کیوں خاطرآخرت صرف کریں ہم نوشی
کل متاع حیات ہمارامال،زر و زن

Rate it:
Views: 354
12 Aug, 2014
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL